صورت و معنی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ کنایۃ ]  ظاہر و باطن۔ بادشاہ اس پر بہت توجہ کرتا ہے اور اس کے صورت و معنی میں غور کرتا ہے۔"      ( ١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥، ٦٤٧:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'صورت' کے بعد 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم 'معنی' لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ کنایۃ ]  ظاہر و باطن۔ بادشاہ اس پر بہت توجہ کرتا ہے اور اس کے صورت و معنی میں غور کرتا ہے۔"      ( ١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥، ٦٤٧:٢ )

جنس: مذکر